گال ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی جیت

Posted in Sports

گال (سری لنکا)، 20 جولائی۔ 

(پی ایس آئی) 

مورنے مورکل (29-4) اور ڈیل اسٹین (45-4) کی مضبوط بولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے گل بین الاقوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن اتوار کو میزبان سری لنکا کو 153 رنز سے ہرا دیا۔

مجھے قربانی کا بکرا بنایا گیا: راج کندرا

Posted in Sports

نئی دہلی، 10 جون۔

(پی ایس آئی)

راجستھان رائلس فرنچائزی ٹیم کے شریک مالک راج کندرا نے پیر کو کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو قربانی کا بکرا بنا رہا ہے۔کندرا کے مطابق بی سی سی آئی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بیٹنگ کے بالواسطہ الزامات کی بنیاد پر انہیں معطل کیا ہے، جو غلط ہے اور وہ اس کی مخالفت کرتے ہیں۔

ٹیم روایتی بالا دستی کیلئے پوری تیاری میں ہے، مصباح الحق

Posted in Sports

برمنگھم 30, مئی

(پی ایس آئی)

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی روایتی بالا دستی کے لئے پوری تیاری میں ہے۔

فکسنگ وندو، میپپن 14 جون تک جوڈیشل حراست میں

Posted in Sports

ممبئی، 3 جون۔

(پی ایس آئی)

ممبئی کی عدالت نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ میں گرفتار نالیوڈ اےکٹر وندو دارا سنگھ اور چنئی سپرکنگس کے مالک گروناتھ میپن کو 14 جون تک جوڈیشل حراست میں بھیج دیا ہے۔ ادھر، دونوں نے ممبئی قلعہ کورٹ میں ضمانت کی عرضی بھی دی ہے۔ اس پر آج شام تک سماعت ہونی ہے۔ اگر ممبئی پولس مخالفت نہیں کرتی ہے، تو دونوں کو ضمانت مل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ضمانت مسترد ہونے پر دونوں اوپری عدالت میں اپیل کر سکتے ہیں۔