دبئی میں دنیا کے سب سے اونچے بل کھاتے ٹاور کا آج افتتاح

Posted in Muslim World

دبئی، 10 جون

(پی ایس آئی)

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سر پر ایک نیا تاج سجنے کو ہے کیونکہ آج یہاں تعمیر کیے گئے دنیا کے سب سے اونچے بل کھاتے،گھومتے ہوئے ٹاور کا باقاعدہ افتتاح کیا جائیگا۔دبئی مرینا میں 7سال کی کڑی محنت کے بعد تیار ہونے والا75منزلہ انفینیٹی ٹاور کم و بیش310میٹر اونچا ہے اور90ڈگری زاویے تک مڑ جانے/گھومنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔1

پاکستان : زہریلے کھانے سے 7 بچوں کی ہلاکت، چچا کو گرفتار کر لیا گیا

Posted in Muslim World

مظفرگڑھ، 3جون

(پی ایس آئی)

پاکستان کے مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں چند روز قبل اٹھ افراد کی ہلاکت پر پولیس نے بچوں کے چچا کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ بستی جانگلہ میں پولیس تھانہ میر ہزار خان نے سات بچوں سمیت آٹھ افراد کی زہریلا کھانا کھانے سے ہلاکتوں پر بچوں کے چچا امین کو حراست میں لے کر ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے۔

’چار روز سے جاری مظاہرے ترک سپرنگ نہیں‘

Posted in Muslim World

استنبول ، 3جون

(پی ایس آئی)

ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف چار روز سے جاری مظاہرے ’ترک سپرنگ‘ کا عندیہ نہیں دیتے اور یہ مظاہرے شدت پسند عناصر کرا رہے ہیں۔یہ بات ترکی کے وزیراعظم نے مراکش کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل ایک پریس کانفرنس میں کہی۔انہوں نے حزبِ اختلاف پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔