رےاستی حکومت پر ماےا کے بدعنوان افسران و وزراءکو بچانے کا الزام

لکھنو¿، 8 فروری.

(پی ایس آئی) 

 ہندوستانی عوام پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی اےک اہم مےٹنگ پارٹی دفتر وزےر گنج مےں قومی صدر قاری محمد احمد سفوی کی صدارت مےں منعقد ہو ئی ۔ جس مےں کچھ اہم نکات پر تبادلہ خےا ل ہوا ۔

آج بارگاہ حضرت شےخ دکن علےہ الرحمہ مےں جشن غوث اعظم کا انعقاد

گلبرگہ، 8 فروری.

(پی ایس آئی)

عبدالقےوم سالار جنگ کی اطلاع کے بموجب عظےم الشان، فقےد المثال جشن غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا بارگاہ حضرت شےخ دکن علےہ الرحمہ مےں انعقاد کےا گےا۔آج بروز پےر 9فروری2015مطابق19ربےع الثانی1436ءکو جشن غوث اعظم مناےا جارہاہے ،بعد نمازعصر پرچم کشائی پرچم غوثےہ چڑھاےا جائےگا ۔

فساد زدہ شہر نندور بار میں حا لات معمول پر ،جمعیة علماءکی جانب سے باز آباد کاری اور ریلےف کی تقسیم

 ممبئی ، 6 فروری

(پی ایس آئی)

 فرقہ وارانہ فساد سے متاثرہ شہر نندور بار میں حالات معمول پر آگئے ہیں ،پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے حالات کو معمول پر لانے اور فرقہ پرست عناصر پر لگام کسنے کی کو ششوں کے نتیجہ میں گزشتہ دو روز سے کوئی نا معقول واقعہ رو نما ءنہیں ہوا ۔

ہمنا باد مےں شےخ محمد ارشاد الحق النجمؒ کی فاتحہ چہلم

گلبرگہ، 6 فروری.

(پی ایس آئی)

غلام حق شےخ محمد رفےع الدےن شاہ قادری شطاری کی اطلاع کے بموجب واقف الاسرار الحقائق، درمسائل شرےعت،رازدار حقےقت پےر کامل حضرت شےخ محمد ارشاد الحق انجم چشتی القادری ، الاعجازی، قلندری، نکتہ نمائی رحمة اللہ علےہ کی فاتحہ چہلم بتارےخ8فروری2015ءبروز اتوار، بوقت بعد نماز ظہر، بمقام خواجہ قادر شاہؒ ٹےکرہ نزد رےلوئے اسٹےشن ، روبرو شکنتلا رےسڈےشنل کالج ہمناباد مقرر ہے ۔