جہیز کے خلاف ناندیڑ میں ایک موثر تحریک کی شروعات کے امکانات قوی

 (ارشاد احمد )

ناندیڑ ، 6 فروری.

(پی ایس آئی)

 اسلامی معاشرے کی تکمیل کے لئے جس طرح دیگر امور کو درست کرنا لازمی ہے اسی طرح شادی بیاہ کے معاملات کو بھی عین سنت نبوی کے مطابق انجام دینا لازمی ہے ۔امت محمدیہ کی زندگی کی جمع پونجی شادی کی تقریبا ت میں بے جاصرف ہو جانے کی وجہ سے معاشرے معاشی عدم استحکام کا شکار ہے ۔ناندیڑ کے تمام مکاتب فکر کے علمائے اکرام کی رضامندی کے ساتھ نکاح جیسے اہم عمل کو عین سنت کے مطابق کرنے کی کوشش کا سلسلہ ناندیڑ میں شروع ہو نے جا رہاہے جس کو کامیاب بنانے کے لئے شہر کے تمام ذی شعور حضرات کے تعاون کے ساتھ ساتھ تمام افراد کی مدد درکار ہے ۔

دہلی کے انتخابات میں ایس ڈی پی آئی 5نشستوں کو چھوڑ کر بقیہ نشستوں میں عام آدمی پارٹی کو حمایت کرے گی

نئی دہلی،5 فروری

(پی ایس آئی)

دہلی کے اسمبلی انتخابات میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے 5نشستیں بابر پور،مصطفی آباد، سلیم پور،مٹیا محل اور اوکھلا اسمبلی نشستوں کو چھوڑ کر بقیہ نشستوں میں عام آدمی پارٹی کو حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کے ہاتھوں ضمیر احمد خان کو مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ تفویض

( منورخان

ناندیڑ،5 فروری

(پی ایس آئی)

 مختلف مسائل اور عوامی کے مسائل کو آشکارا کرتے ہوئے حکومت کی توجہ مبذول کروانے میں صحافیوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ ایسے صحافیوں کو سماجی تحفظ عطا کرنا بے حد ضروری ہے۔

پربھنی آنند نگر بلاسٹ کی جانچ این آئی اے ،ایس آئی ٹی اور سی بی آئی کے ذریعہ کروائی جائے

پر بھنی،5 فروری

(پی ایس آئی)

یکم فروری کو پر بھنی کے آنند نگر میںموظف پروفیسر ایل ایم کرمجیکر کے مکان میںہوئے دھماکے کی جانچ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )،ایس آئی ٹی اور سی بی آئی کے ذریعہ کرتے ہوئے خاطیوںکے خلاف سخت کاروائی کئے جانے کا مطالبہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا مہاراشٹر اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا مہاراشٹر کی جانب سے پربھنی ضلع کلکٹر اور ضلع ایس پی کو بذریعہ تحریری محضر کیا گیا ۔

راشٹرےہ متداتاجاگرن پارٹی نے ملک کے سبھی مسلک کے دارالافتاءسے سےاسی پارٹےوں کے حالات پر پوچھاسوال

لکھنو¿،5 فروری

(پی ایس آئی) 

 راشٹرےہ جاگرن پارٹی کے قومی صدر شےخ سراج بابا نے آج جاری بےان مےںبتاےاکہ انہوںنے ملک کے سبھی مسلک کے دارالافتاءسے سےاسی پارٹےوںکے حالات پر سوال پوچھاہے ۔