نندور بار کے فرقہ وارانہ فساد میں مسلمانوں کی یکطرفہ گرفتاری قابل افسوس

 ممبئی،5 فروری

(پی ایس آئی)

وزیر اعلی کی جانب سے فرقہ وارانہ فسادات کے روک تھام کے تمام دعوﺅں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر فرقہ پرستوں نے نندور بار میں جم کر فرقہ پرستی کا مظاہرہ کےا اور پولےس نے بجائے فرقہ پرستوں پر لگام کسنے کے یکطرفہ طور پر مسلمانوں کو اسکا مورد الزام ٹھرایا اور انکی گرفتاریاں کیں ۔

ھارت کا آئین بولتا ہے وزیر اعظم خاموش رہتا ہے ۔ اقبال مصطفی

فیض آباد، 5 فروری.

(پی ایس آئی)

کبھی لو جہاد تو کبھی دھرم پریورتن کے نام پر ملک کا ماحول خراب کرنے والے سنگھ پریوار کے نیتاﺅں کی بد زبانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی جہاں بی جے پی کی حکومت کی امیج بگاڑ رہی ہے وہیں مودی کا موازناسابق وزیر اعظم من موہن سنگھ سے کیا جا رہا ہے ۔

ایڈیٹر”ورق ِ تازہ“ محمدتقی”آفتابِ صحافت ایوارڈ“ کےلئے منتخب

ناندیڑ، 5 فروری.

(پی ایس آئی)

گزشتہ کئی سالوں سے مذہبی اور سماجی خدمات انجام دینے والی تنظیم ” خادمین اُمت“ نے اردو روزنامہ ”ورقِ تازہ“ کے ایڈیٹر جناب محمدتقی کو اُن کی صحافتی ‘سماجی اور ملّی خدمات کےلئے انھیں ”آفتابِ صحافت ایوارڈ“ کےلئے منتخب کیا ہے ۔

بارگاہ حضرت شےخ دکن علےہ الرحمہ مےں جشن غوث اعظم کا انعقاد

گلبرگہ، 5 فروری.

(پی ایس آئی)

عبدالقےوم سالار جنگ کی اطلاع کے بموجب عظےم الشان، فقےد المثال جشن غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا بارگاہ حضرت شےخ دکن علےہ الرحمہ مےں انعقاد کےا گےا۔جشن غوث اعظم 9فروری2015مطابق19ربےع الثانی1436ءکو منعقد کےا گےا ہے ،بعد نمازعصر پرچم کشائی پرچم غوثےہ چڑھاےا جائےگا ۔