اقلےتوں کے لئے(J)371کے تحت اہلےت سرٹےفکےٹس کی اجرائی کو آسان بنانے کا مطالبہ

گلبرگہ، 5 فروری.

(پی ایس آئی)

حےدر آباد کرناٹک مسلم ڈےولپمنٹ فورم کے اےک نمائندہ وفد نے آج رےجنل کمشنر کی غےر حاضری مےں اےڈےشنل رےجنل کمشنر محترمہ زہرہ نسےم کو ےادداشت پےش کرتے ہوئے دستور کی دفعہ(J)371کے تحت تعلےمی اداروں مےں داخلوں اور سرکاری ملازمتوں مےں تقرر کے لئے اہلےت کے سرٹےفکےٹ کے اجرائی کو آسان بنانے کےلئے پرزور نمائندگی کی۔

معصوم بچوں کے قتل کے بعد شیعوں کا قتل عام ۔پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی تشویشناک

( منظر مہدی فیض آبادی )

لکھنﺅ، 5 فروری.

(پی ایس آئی)

شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس نے پاکستان کی ایک مسجد میں شیعوں کے قتل عام پر سخت ناراضگی جتاتے ہوے کہا کہ پاکستان اب دہشتگردوں کا اڈہ بن چکا ہے ۔چند دن پہلے پیشاور کے ایک سکول میں معصوم بچوں کے قتل کے بعد مسجد میں شیعوں کے قتل عام کی یہ دوسری واردات ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ پاکستانی حکومت دہشتگردوں کے آگے بالکل بے بس ہو چکی ہے ۔

کرامت حسین گرلس ڈگری کالج کی سابقہ استانی شمیم فاطمہ کاانتقال

لکھنو¿:، 4 فروری.

(پی ایس آئی)

 کرامت حسین مسلم گرلس ڈگری کالج کی سابقہ اورمعروف ٹیچر شمیم فاطمہ (۳۹ ) کی عمر میں گذشتہ دنوں دار غرور سے دار سرور کی طرف رحلت کر گئیں، مرحومہ کی موجودہ رہائش نعمت اللہ بلڈنگ۶ گوکھلے مارگ جاپلنگ روڈہے ،مرحومہ کے انتقال پر ملال پر علمی حلقے میں کافی رنج و غم ہے ۔

حکومت نندوربا ر میں شر پسند وں کے خلا ف کا رروائی کر ے اور امن وامان کی صو رتحال بحال کر ے ۔

ممبئی، 4 فروری.

(پی ایس آئی)

 نندوربار میں فر قہ پرست ایک عر صے سے مسلمانو ں کے خلا ف شر انگیز یاں پھیلانے میں مصروف ہیں ابھی گزشتہ دودنوں سے سلاٹر ہاﺅ س کو بند کرنے کے سلسلے میں انہوں نے مو رچہ نکالا اور زبر دستی مسلمانو ں کے کا ر وبار کو بند کرا یا ۔