سلمانوں کے ریزرویشن کے معاملے میں فیصلہ بہت جلد ،مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کی یقین دہانی

ممبئی،4 فروری

(پی ایس آئی)

 مسلمانوں کو ریزرویشن دیئے جانے کے تعلق سے جمعیة علماءمہاراشٹر کے وفد کوآج وزیراعلیٰ نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ مسلمانوں کو ریزرویشن دیئے جانے کے متعلق فیصلہ بہت جلد لیا جائے گا نیز یہ کہ ہماری حکومت مسلمانوں کے معاملے میں سابقہ حکومت سے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

راجستھان کے اسکولوں میں سوریہ نمسکار کی لازمی ہدایت قابل قبول نہیں ،اسے واپس لیا جائے ورنہ جمعیة علماءکورٹ جائے گی

ن· دہلی ، 4 فروری.

(پی ایس آئی)

جمعیة علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمودمدنی نے راجستھان کے ماڈل اسکولوں کے بعد سب سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری اسکولوں میں سوریہ نمسکار سے متعلق لازمی آرڈر پر اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مذہبی عقیدہ میں کھلی مداخلت قراردیا ہے ۔

تیز آندھی طوفان اور ژالہ باری سے کسانوںکی فصلیں تباہ،بجلی فراہمی کاسلسلہ منقطع

(سمیرمحمدچودھری)

دیوبند،3 فروری 

 منگل کی علی الصبح اچانک آئی تیز آندھی اور بارش نے علاقے میں جم کر کہرام مچایا ہے، بارش کے ساتھ ہوئی ژالہ باری سے جہاں کسانوں کو بھاری نقصان پہنچا وہی درجہ حرارت میں بھی گراوٹ درج کی گئی۔

قلیتی طبقہ کے دسویںکے طالبعلم عبدالصمد کے ذریعہ میٹرو کاماڈل تیار کرنے پر انجینئر تک حیران !

(سمیرمحمدچودھری)

 دیوبند،3 فروری )

 جس میٹرو کا ماڈل بڑے بڑے انجینئر بناتے ہیں اگر دسویں کا ایک طالب علم اسے مرتب کریں تو سننے میں تھوڑا عجیب ضرور لگتاہے لیکن یہ سچ ہے،جو آج کل سوشل میڈیا پر پورے طور پر چھایا ہواہے۔

مولانا عبدالمجید لدھیانویؒ کی گراں قدر خدمات آب زر سے لکھنے کے لائق ہیں

 (سمیرمحمدچودھری)

دیوبند،3 فروری

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے امیر مولانا عبدالمجید لدھیانوی مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ باب العلوم کھروڑپکاکا وفاق المدارس کے کانفرنس میں خطاب کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔