ملک کو بچانا ہے تو فرقہ پرستوں کے خلاف فوری کارروائی جائے ۔ مولانا محمود مدنی

احمد آباد، 24 جنوری.

(پی ایس آئی) 

گجرات مےں فرقہ وارانہ فساد ات کے تسلسل سے ہونے والے واقعات کے مدنظر آج مولانا محمود مدنی جنرل سکرےٹری جمعےة علماءہند کی قےادت مےں اےک وفد نے بھروچ کے فساد زدہ علاقوںہانسورٹ اور ساہول کا دورہ کےا ۔

جمعےة علماءگو ونڈی کے زیر انتظام جلسہ سیرت النبیﷺ کوئز تقریری ، مسابقہ و تقسیم اسناد

ممبئی ، 24 جنوری.

(پی ایس آئی)

 جمعےة علماءگو ونڈی کے زیر انتظام آشہ ہال بیگن واڑی گوونڈی میں منعقدہ سیرت النبیﷺ کوئز تقریری ، مسابقہ و تقسیم اسناد کے اجلاس میں اسکو ل کے طلباءو طالبات شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے کہ یہ ثابت کر دیا کہ اسکول کے طلباءبھی عصری علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم اور سیرت کے بارے میں اچھی واقفیت رکھتے ہیں او اپنی بھر پور جد وجہد اور استعداد و صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک اچھے سے اچھا انسان بن سکتے ہیں ۔

حکومت مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی بند کرے ۔

 ممبئی، 23 جنوری.

(پی ایس آئی)

جمعیة علماءمہاراشٹر اور مسلم ریزر ویشن فیڈریشن کی مشترکہ کوششوں سے ۵فیصدمسلم ریزرویشن کی بحالی کے لئے کل بعد نماز جمعہ ریاست مہاراشٹر کے تیس اضلاع اور بے شمار تعلقوں میں احتجاجی دھرنا اور آندولن کےا گیا اور حکومت سے ریزرویشن بحال کرنے کا پر زور مطالبہ کےا گیا ۔

رابطہ مدارس عربیہ ممبئی و تھانہ کے اجلاس میں علماءکرام کے تاثرات

ممبئی، 22 جنوری.

(پی ایس آئی)

مدرسہ تعلیم القرآن مسجد کےنا مار کےٹ گوونڈی رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ممبئی و تھانہ کے ذمہ داروں کی ایک ا ہم میٹنگ بصدارت قاری محمد صادق صاحب صدر رابطہ مدارس عربیہ ممبئی وتھانہ وناظم مدرسہ معراج ا لعلوم چیتا کےمپ منعقد ہوئی۔