مسلم ریزرویشن کو فورا بحال کےا جائے : مولانا مفتی محمد حذیفہ قاسمی ناظم تنظیم جمعیة علماءمہا راشٹر

بھیونڈی، 22 جنوری.

(پی ایس آئی)

جمعیة علماءمہا راشٹر کے صدر مولانا حا فظ محمد ندیم صدیقی کی ہدایت کے مطابق مسلمریزرویشن کی بحالی کی تحریک کو کامیابی سے ہم کنار کرنے کے لئے جمعیة علماءبھیونڈی کے صدر مولانا جمیل الرحمن کی دعوت پر جمعیة علماءبھیونڈی کے ذمہ داروں کی کی اےک ہنگامی میٹنگ مدرسہ مفتاح العلوم ہندو ستانی مسجد کی آفس میں قاری محمد ایوب صاحب نائب صدر جمعیة علماءمہا راشٹر کی صدارت میںمنعقد ہوئی ۔

بہار میں پولیس کی فائرنگ کی تحقیقات کا حکم

پٹنہ، 20 جلاری۔ 

(پی ایس آئی) 

بہار کے وزیر اعلی جتن رام مانجھی نے اورنگ آباد ضلع کے مدن پور تھانہ صدر دفتر میں ہفتہ کو پولیس کی فائرنگ میں ایک خاتون سمیت دو دیہاتیوں کی موت کے معاملے میں اتوار کو اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دیا۔

گال ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی جیت

گال (سری لنکا)، 20 جولائی۔ 

(پی ایس آئی) 

مورنے مورکل (29-4) اور ڈیل اسٹین (45-4) کی مضبوط بولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے گل بین الاقوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن اتوار کو میزبان سری لنکا کو 153 رنز سے ہرا دیا۔

دگ وجے کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ

بھوپال، 20 جولائی۔ 

(پی ایس آئی) 

مدھیہ پردیش میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر بی ڈی شرما نے کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔