اسلام دنیا کو دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے آیاہے:سید محمد اشرف کچھوچھوی

نئی دہلی، 10 فروری.

(پی ایس آئی)

سچ چھپانا اور ترقی کے راستوں کو بند کرنا، عدل نہ کرنا ، ظلم کو بڑھاوا دینا سب سے بڑا آتنک واد ہے ۔اسلام آیا ہی اسلئے ہے تاکہ دم توڑتی انسانیت کو پھر سے زندگی مل سکے۔

فساد سے متاثرہ شہر نندور بار میں جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جانب سے متاثرین کی باز آباد کاری و راحت رسانی کا کام جاری

ممبئی ، 9 فروری.

(پی ایس آئی)

 شہر دھولیہ سے قریب نندور بار شہر میں رواں ہفتہ کو فرقہ وارانہ فساد برپا ہو جس میں اقلیتوں  کو منصوبہ بند سازش کے تحت نشانہ بنایا گیا  اور انکی املاک کو تباہ و تاراج کیا گیا ۔ 

قرآن کی آیات سے کرتے ہیں علاج مولانا عبدالقدیر

اورنگ آباد، 9 فروری.

(پی ایس آئی)

 آج کے دور میں جہاں پوری دنیا میں اگر کوئی بیمار ہوتا ہے تو ہزاروں روپے ہسپتالوں میں خرچ کرنے کو مجبور ہو جاتا ہے، لیکن مہاراشٹر ریاست کے اورنگ آباد شہر کے نامی شخص مولانا عبدالقدیر ہزاروں لوگوں کا قرآن کی آیتیں اور آیورویدک ادویات سے مفت میں علاج کر رہے ہیں.

جمعیة علماءاتر پردیش نے لکھنو¿ میں حصول انصاف کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ۔

لکھنو¿ ، 8 فروری.

(پی ایس آئی)

سماجی انصاف ہندوستان کے آئین کی روح ہے۔آئین کا منشا ہے کہ کوئی بھی شہری دوسرے شہریوں سے پیچھے نہ رہ جائے۔افسوس کا مقام ہے کہ ہندوستان کی سب سے بڑی مسلم اقلیت آزاد ی کے بعد سے اب تک مسلسل سماجی نا برابری،اقتصا دی ز بوںحالی اورتعلیمی پس ماندگی کاشکار ہے۔