اکستان نے 45 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا

پاکستان نے جمعہ کو 45 بھارتی ماہی گیروں کو خیر سگالی کی بنیاد پر رہا کر دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی سنہوا کے مطابق، حکام نے یہ معلومات دی ہے۔پاکستان کے قائم مقام وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے سزا پوری کر چکے ان بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا